اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کی تحقیقات سے متعلق ازخودنوٹس کیس میں پولیس کی جے آئی ٹی مسترد کردی، عدالت نے ارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلئے سپیشل جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا حکم دیدیا، چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی، پولیس، آئی بی ، ایف آئی اے کے نمائندے شامل کئے جائیں ،عدالت نے حکم دیا ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/kmqRx1W
via IFTTT
0 Comments