اپریل میں پنجاب کے بلدیاتی انتخابات ہوں گے ، چیف الیکشن کمشنر نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ کوئی بھی صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کے لیے تیار نہیں ہوتی ،اپریل کے آخری ہفتے میں پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کرا دیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/0Libz8t
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments