لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر قیادت جاری فیصل آباد کے اراکین پنجاب اسمبلی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے، اجلاس کے دوران سینئر رہنما نے اعتراض کیا کہ آج کابینہ میں توسیع ہوئی ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا، جس پر عمران خان خیال کاسترو کے وزیر بننے پر لاعلم نکلے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/QOv14jX
via IFTTT
0 Comments