شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے حفاظتی ضمانت منظور کی ۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/EljLxzW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments