اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ارشد شریف قتل میں ملوث ملزمان کی کینیا سے پاکستان منتقلی پر غور کیا جارہا ہے ، وزارت خارجہ نے کیس میں تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا.نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ارشد شریف ازخودنوٹس کیس میں وزارت خارجہ نے کیس میں تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/YEl3wXB
via IFTTT
0 Comments