اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ارشد شریف قتل کیس پر وفاقی حکومت نےسپریم کورٹ کے حکم پر سپیشل جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے ، حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی عدالت میں جمع کر ا دیا گیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ST0ybJY
via IFTTT
0 Comments