عمران خان سے مبینہ طورپر توشہ خانہ گھڑی خریدنے والے اسلام آباد کے تاجر کی پورے سال کی کل آمدنی کتنی تھی؟ جان کر یقین نہ آئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سابق وزیراعظم عمران خان سے مبینہ طورپر اسلام آباد کے تاجر نے توشہ خانہ کی گھڑی خریدی لیکن سرکاری اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ محمد شفیق اور ان کی گھڑیوں کی دکان ’آرٹ آف ٹائم‘ کی ویلتھ سٹیٹمنٹ اور ٹیکس ریٹرن سابق وزیر اعظم سے 50 ملین روپے میں مشہور جیول واچ سیٹ خریدنے کی اپنی استطاعت کا کوئی سراغ نہیں ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/oJrUv4f
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments