" میں نے گھڑی نہیں خریدی، دکان کے لیٹر ہیڈ کو غلط استعمال کیاگیا" شفیق نامی تاجر نے بیان جاری کردیا، عمران خان کو بڑی مشکل میں پھنسا دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)محمد شفیق نامی شخص کا کہنا ہے کہ عمران خان کی توشہ خانہ والی گھڑی اس نے نہیں خریدی ، اور جو بل عمران خان صاحب نے توشہ خانہ میں جمع کرایا ہے وہ میرا نہیں ہے ، نہ ہی ان پر میرے دستخط ہیں اور نہ ہی وہ میری لکھائی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/V7cQYUL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments