کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ اور بلوچستان میں ملیریا میں مبتلا افراد کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے ، جس کے بعد وفاقی حکومت نے یونیسف کو مچھ دانیوں کیلئے درخواست کی تھی جو کہ منظو کر لی گئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/K9zo7nS
via IFTTT
0 Comments