چین اور سعودی عرب کے درمیان 30 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط، بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ بھی شامل

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی صدر شی جن پنگ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان سعودی دارالحکومت ریاض میں ملاقات ہوئی ہے، جس میں 30ارب ڈالرز کے تجارتی معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/lfHxGc3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments