بلوچستان ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف تمام کیسز ختم کرنے کا حکم

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں درج تمام ایف آئی آرزختم کر نے کاحکم دے دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Os2H1tP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments