پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کےلئے پی ٹی آئی کی درخواست منظور

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن )کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی درخواست منظور کرلی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/tseyzGC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments