لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہونے کے باوجود پاکستانی عوام مہنگا تیل خریدنے پر مجبور ہیں، جبکہ یہ عمل گزشتہ چند ماہ سے مسلسل جاری ہےکہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں نیچے آ رہی ہیں جبکہ پاکستان میں پٹرول مہنگا ہو رہا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ylc21Tp
via IFTTT
0 Comments