لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہباز شریف کے خلاف "ڈیلی میل" میں خبر دینے والے صحافی ڈیوڈ روز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات میں سے صرف ایک پر معافی مانگی گئی ہے، دعوے طے ہونے کی وجہ سے کیس ختم ہوا ہے تاہم باقی الزامات اب بھی اپنی جگہ پر موجود ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/mhcV0v3
via IFTTT
0 Comments