وزیراعظم نے 10 معاونین خصوصی کو وزرائے مملکت مقرر کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے 10 معاونین خصوصی کو وزرائے مملکت مقرر کر دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/8dAhxHl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments