نوازشریف نے خاموشی توڑ دی ، لندن سے اہم بیان جاری کر دیا 

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈیلی میل کی معافی کے بعد عمران خان ، ان کی پارٹی ، شہزاد اکبر کو اپنا سر شرم سے جھکا لینا چاہیے، ، عمران خان سر سے پاﺅں تک کرپشن میں ملوث ہے ،ہم پر تو مفت میں ہی کیس بنتے رہے ، مفت میں جلا وطن کیا گیا ، مجھ پر تو ہائی جیکنگ کا کیس بھی بنایا گیا ، بیٹے سے تنخواہ نہ ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Y8T6Niu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments