ٹیکنو کریٹ حکومت کی آئین میں گنجائش نہیں، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کر دیا کہ آئین و قانون میں ٹیکنو کریٹ حکومت کی کوئی گنجائش موجود نہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/HJTXN5O
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments