اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کےانعقاد کے حوالے سے عدالتی حکم پر عملدآمد نہ کر کے الیکشن کمیشن نے پھر ثابت کر دیا کہ یہ امپورٹڈ حکومت اس کے حامیوں کی بی ٹیم ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://dailypakistan.com.pk/31-Dec-2022/1527055
via IFTTT
0 Comments