لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی نشریاتی ادارہ بی بی سی نے پاکستان سے ریڈیو نشریات بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے،واضح رہے کہ بی بی سی نے بی بی سی پاکستان کے نام سے اسلامی جمہوریہ پاکستان سے اپنی سروسز کا آغاز سابق صدر پرویز مشرف کے دور سے کیا تھا جو کہ اب اختتام کو پہنچا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/skFxSfR
via IFTTT
0 Comments