اسلام آباد پولیس میں چند سو اسامیوں کیلئے کتنے امیدواروں نے ٹیسٹ دیا ؟ حیران کن اعدادو شمار آ گئے

اسلام آبا د(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس میں 1667 خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے پاکستان بھر سے 30ہزار سے زائد مرد و خواتین امیدوار پہنچ گئے، سٹیڈیم میں ٹیسٹ دیتے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ZJqOm9V
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments