پرویز الٰہی نے چند روز قبل "اداروں " سے رابطوں کا اعتراف کرلیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے آرمی اور عدلیہ سمیت اداروں سے رابطوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ چند روز قبل "اداروں " سے میٹنگ ہوئی تھی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/OWr2I86
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments