لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف نے وطن واپسی کا سگنل دیدیا ہے ، نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نواز شریف کا آئندہ انتخابات سے قبل پاکستان واپسی کا پروگرام پہلے ہی طے ہو چکا ہے ، وہ کسی بھی وقت پاکستان آ سکتے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wA0R61
via IFTTT
0 Comments