" ن لیگ ماتم جاری رکھے، ہمارا اتحاد قائم ہے" مونس الہٰی کا عمران خان سے ملاقات کے بعد بیان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ ان کا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ اتحاد قائم ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/cIUAq7u
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments