لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ ن لیگ کسی بھی صورت غیر جمہوری عمل کا حصہ نہیں بنے گی ،گورنر کے ذریعے وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا جائے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/LfbvwVe
via IFTTT
0 Comments