لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین پاکستا ن تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے ملک میں دہشتگردی کی شرح میں50فیصد ہوا ہے، ہمارے جوان اپنی زندگیوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں لیکن ستم ظریفی یہ ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے بیانیے میں ان کی جگہ ہی نہیں ہے،ان کی ساری توجہ صرف این آر او 2 پر ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/69njz8t
via IFTTT
0 Comments