لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی ہے ،جس میں عمران خان کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی دباولے جاتے ہیں،ہم جب کہیں گے وہ اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھجوا دیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/l9xCohJ
via IFTTT
0 Comments