اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹر عرفان صدیقی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی اطلاعات کو قیاس آرائی قرار دے دیا ہے،انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی 21 جنوری کو وطن واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Kln8OhN
via IFTTT
0 Comments