محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/l3RBjIr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments