اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر چوہدری پرویز الہٰی پنجاب اسمبلی نہیں توڑتے تو ہمارے پاس پلان بی موجود ہے جو جمعہ کو بتائیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/IfNdMO5
via IFTTT
0 Comments