وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ ، عمران خان کی تمام ایم پی ایزکو لاہور میں رہنے کی ہدایت

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے وزیر اعلٰٰی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے باعث پی ٹی آئی کے تمام ایم پی ایز کو لاہور میں رہنے کی ہدایت کردی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/M3y5iYz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments