پنجاب کی طرح خیبرپختونخوااسمبلی کی تحلیل میں بھی تاخیر ہوسکتی ہے،پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا دعویٰ

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر ہونے کی صورت میں خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل میں بھی تاخیر ہو سکتی ہے، صرف خیبر پختونخوا اسمبلی کو تحلیل کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ZU95wWm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments