لاہور ہائیکورٹ نے 18لیگی اراکین کو پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے 18ممبر صوبائی اسمبلی کو کل کے پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی ہے، جسٹس شاہد بلال نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/egH1wSt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments