’’مجھے جس نے آڈیو بھیجی ساتھ لڑکی کا نام بھی بتایا‘‘ عمران خان کی مبینہ انتہائی نازیبا آڈیو لیک بارے صحافی منصور علی کا انکشاف

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینئر صحافی و اینکر پرسن منصورعلی خان نے انکشاف کیا ہے کہ مبینہ طور پر میرے کپتان عمران خان کی انتہائی نازیبا اور انتہائی پرسنل سطح کی 2آڈیوز سامنے آئی ہیں، جس میں وہ کسی لڑکی کے ساتھ انتہائی غیر مناسب باتیں کر رہے ہیں، سینئر صحافی نے بتایا کہ مجھے جہاں سے آڈیو آئی انہوں نے ساتھ میں لڑکی کا نام بھی بتایا ہے کہ یہ ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/io60BhY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments