پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے سینیٹر اعظم سواتی نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/dlsrYvN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments