وزیر اعظم آزاد کشمیر کے اسلام آباد میں موجود سینٹورس مال کو سی ڈی اے نے سیل کر دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے اسلام آباد میں موجود مشہور سینٹورس مال کو وفاقی دارالحکومت کے محکمہ منصوبہ بندی نے سیل کر دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/9r8sKpL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments