وزیراعظم شہبازشریف نے انگلش کپتان بین سٹوکس کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کیا الفاظ کہے ؟ جانئے 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تاہم میچ کے بعد قومی ٹیم اور انگلینڈ کے کھلاڑیو ںنے وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے دیئے گئے عشائیے میں شرکت کی جہاں وزیراعظم پاکستان نے انگلش کپتان کا میچ فیس سیلاب زدگان کو دینے کے اعلان پر شکریہ ادا کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/SugzL4Z
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments