چیف جسٹس پاکستان نے ارشد شریف قتل کا ازخودنوٹس لے لیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ارشد شریف قتل کا ازخودنوٹس لے لیا،چیف جسٹس نے سوموٹو کیس کی آج ہی سماعت کیلئے 5 رکنی بنچ تشکیل دیدیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/d6iwYOa
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments