اقتصادی رابطہ کمیٹی نے روس سے گندم درآمد کرنے کی منظوری  دے دی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اقتصادی رابطہ کمیٹی نے روس سے گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے ، جاری اعلامیے کے مطابق روس سے ساڑھے 4لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کی جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/5XQDlG9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments