اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سیشن کورٹ اسلام آباد نے سارہ انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہ نوازامیر اور والدہ ثمینہ شاہ پر فردجرم عائد کردی، ملزموں نے عدالت کے رو بروصحت جرم سے انکارکردیا،عدالت نے 14 دسمبر کے پراسیکیوشن کے گواہ طلب کرلئے ،سیشن جج عطا ربانی نے ملزمان پر فرد جرم عائد کی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/SPaFxqh
via IFTTT
0 Comments