کےالیکٹرک مقدس کیوں ،اتنا طاقتور کیسے ہو گیا ؟چیئرمین سینیٹ کمیٹی برہم

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئر مین سینیٹ کمیٹی سیف اللہ ابڑو سی ای اور کے الیکٹرک کی جانب سے کمپنی تفصیلات پیش نہ کرنے پر برہم ہو گئے، اور کہا بتایا جائے کہ کیا وجہ ہے کے الیکٹرک مقدس ہے اور اسے کوئی سن نہٰں سکتا، پریف کریں کےالیکٹرک اتنا طاقتور کیسے ہےکہ کمیٹی کو بریف نہیں کرتا؟۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/SMWYHv4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments