پی ٹی آئی کے حسین بہادر دریشک کے استعفے پر وزیراعلیٰ پنجاب نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے حسین بہادر دریشک کا استعفیٰ مسترد کردیا اور کہا کہ وہ میری کابینہ کے قابل وزیروں میں سے ایک ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ef16KtD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments