سراج الحق نے پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی سیاست کو دشمن کے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا

مردان (ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی سیاست ملک کے لیے دشمن کے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/L8sitvw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments