وزیراعلیٰ پنجاب کی بحالی کے بعد گورنر کا ردعمل بھی آگیا

لاہور (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کو آئینی اختیار کے تحت اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کی اور پھر عملدرآمد نہ ہونے پر ڈی نوٹیفائی کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/7Wg9ZvR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments