متنازع ٹوئٹس کیس؛ سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست پر ریاست کو نوٹس جاری

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست پر ریاست کو نوٹس جاری کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/RCcuZLt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments