عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ کیا گیا تو کیا چیز سامنے آ ئی؟ عمر سرفراز چیمہ نے بڑا دعویٰ کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مشیر داخلہ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان پرحملے کے وقت ایک سے زائد شوٹرز موجود تھے، حملہ کرنے والے ملزم کو باقاعدہ تربیت دی گئی تھی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/gn387W0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments