مونس الہٰی کا اغواء ہونے والا دوست 4 روز بعد گھر واپس پہنچ گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے گارڈن ٹاﺅن سے اغواء ہونے والا وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الہٰی کا قریبی دوست 4 روز بعد واپس گھر پہنچ گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/f8UHbEQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments