زرعی ملک پاکستان کا 6 ماہ کے دوران کھانے پینے کی اشیا ء کی درآمدات کا بل 5ارب ڈالرز سے تجاوز

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)زرعی ملک پاکستان کا گزشتہ 6 ماہ کے دوران کھانے پینے کی اشیا بیرون ملک سے منگوانے کا بل 5 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/vKGZLtQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments