سرکاری کوٹے میں اضافے اور روس سے گندم کے جہاز پاکستان پہنچتے ہی مارکیٹ کریش، قیمت میں بڑی کمی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) روس اور یوکرین سے گندم کے بحری جہاز پاکستان پہنچنے اور سرکاری کوٹے میں اضافے کے بعد پنجاب میں نجی گندم مارکیٹ کریش کر گئی ہے ، گندم کی فی من قیمت میں 1200روپے تک کی کمی دیکھی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/NCeUxvV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments