روس کا اپنے 89 فوجیوں کی ہلاکت کے جواب میں یوکرین کے 600 سے زیادہ فوجی  مارنے کا دعویٰ

ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اس نے مشرقی یوکرین میں یوکرینی افواج کی رہائش گاہوں پر دو عمارتوں پر ایک بڑے راکٹ حملے میں 600 سے زیادہ یوکرینی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/MXILJ3O
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments