لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر تنقید کے نشتر چلا دیے. انہوں نے اسٹیبلشمنٹ پر سیاسی انجینئرنگ اور پیپلز پارٹی کو مضبوط کرنے کا الزام بھی عائد کردیا. کراچی میں خواتین کنونشن سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ایک آدمی ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/8oi5F3L
via IFTTT
0 Comments